null

میرے خط تیرے نام In Urdu (My Letters To You)

Miscellaneous Publishers
No reviews yet Write a Review
£5.00
SKU:
23758
UPC:
میرے خط تیرے نام In Urdu (My L
Shipping:
Calculated at Checkout
Author:
Urfana Ayub
Binding:
soft cover
Size cm:
15x21
In Stock & Ready To Ship!
Availability: Usually ships in 24 hours excluding weekends
Current Stock:Only left:

Frequently Bought Together:

Total: Inc. VAT
Total: Ex. VAT

Description

My Letters To You

Home یہ کتاب ان پیار بھرے خطوط کا مجموعہ ہے جو ایک ماں نے اپنے بیٹے کے نام لکھے ہیں (جن کے بارے میں اس ماں کو یقین ہے کہ وہ کبھی اس کے بیٹے تک نہیں پہنچ پائیں گے)۔ یہ کتاب اس دنیا کی عکاسی کرتی ہے جیسی کہ وہ ایک ماں اپنےبیٹے کے یہاں سے رخصت ہونے کے بعد نظر آتی ہے۔ یہ خطوط ہماری زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہیں جن میں ہماری اندر کی برائیاں، اسلامی اقدار کی خلاف ورزی اور مختلف اقسام کے انسانی رویے شامل ہیں۔ ہر خط کے ساتھ ساتھ قاری کو اس میں موجود پیغام پر تفکر کی ترغیب ملتی ہے اور امید ہے کہ اس طرح سے قارئین کو اپنی ذات میں جھانکنے اور دین پر زیادہ بہتر طریقے سے عمل کرنے کا موقع ملے گا۔

Product Reviews

No reviews yet Write a Review

Delivery & Returns