Miscellaneous Publishers
میرے خط تیرے نام In Urdu (My Letters To You)
- SKU:
- 23758
- ISBN:
- میرے خط تیرے نام In Urdu (My L
- Availability:
- Usually ships in 24 hours excluding weekends
- Shipping:
- Calculated at Checkout
- Author:
- Urfana Ayub
- Binding:
- soft cover
- Size cm:
- 15x21
Frequently bought together:
Description
My Letters To You
Home
یہ کتاب ان پیار بھرے خطوط کا مجموعہ ہے جو ایک ماں نے اپنے بیٹے کے نام لکھے ہیں (جن کے بارے میں اس ماں کو یقین ہے کہ وہ کبھی اس کے بیٹے تک نہیں پہنچ پائیں گے)۔ یہ کتاب اس دنیا کی عکاسی کرتی ہے جیسی کہ وہ ایک ماں اپنےبیٹے کے یہاں سے رخصت ہونے کے بعد نظر آتی ہے۔ یہ خطوط ہماری زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہیں جن میں ہماری اندر کی برائیاں، اسلامی اقدار کی خلاف ورزی اور مختلف اقسام کے انسانی رویے شامل ہیں۔ ہر خط کے ساتھ ساتھ قاری کو اس میں موجود پیغام پر تفکر کی ترغیب ملتی ہے اور امید ہے کہ اس طرح سے قارئین کو اپنی ذات میں جھانکنے اور دین پر زیادہ بہتر طریقے سے عمل کرنے کا موقع ملے گا۔