Description
Hats of Faith
تیرے جانے کے بع
یہ کتاب ایک ماں کے دلی جذبات کا بیان ہے۔ یہ اس کے سفر غم کی کہانی ہے جو اس کے جواں عمر بیٹے کی وفات کے ایک سال بعد تک کے عرصے پر محیط ہے جس میں ان تمام جذباتی اتار چڑھاؤ کا ٓذکر ہے جن سے وہ گزری اور آخرکار اپنے
رب کے راستے پر گامزن ہو گئی